• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 50250

    عنوان: ایک مسجد میں ہرنماز میں تقریبا 350 نمازی ہوتے ہیں اس کا امام صرف جالی والی ٹوپی پہن کر جماعت کراتے ہیں، مسئلے کے حساب سے کیسا ہے؟

    سوال: ایک مسجد میں ہرنماز میں تقریبا 350 نمازی ہوتے ہیں اس کا امام صرف جالی والی ٹوپی پہن کر جماعت کراتے ہیں، مسئلے کے حساب سے کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 50250

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 301-260/H=2/1435-U مسئلہ کے حساب سے تو کچھ حرج نہیں ہے، کوئی اور بات آپ کے ذہن میں ہو تو اس کو صاف صحیح واضح لکھ کر معلوم کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند