• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 50074

    عنوان: دو نماز خاموشی سے پڑھتے ہیں اور تین نماز کی آواز اونچی آواز سے پڑھتے ہیں، مطلب تیز آواز سے پڑھتے ہیں، کیا وجہ ہے اور کیا فائدہ شکریہ مکمل وضاحت کریں۔

    سوال: دو نماز خاموشی سے پڑھتے ہیں اور تین نماز کی آواز اونچی آواز سے پڑھتے ہیں، مطلب تیز آواز سے پڑھتے ہیں، کیا وجہ ہے اور کیا فائدہ شکریہ مکمل وضاحت کریں۔

    جواب نمبر: 50074

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 265-269/N=3/1435-U حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ نے حجة اللہ البالغہ (۲:۵۲، مطبوعہ مکتبہ حجاز دیوبند) میں اس کی حکمت ووجہ تحریر فرمائی ہے، آپ اسے ملاحظہ فرمالیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند