• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 49547

    عنوان: ایک عام آدمی نماز پڑھا سکتا ہے جس کا تبلیغی جماعت میں چلہ یا چار مہینے لگے ہوں؟

    سوال: ایک مسجد میں امام نہ ہونے کی وجہ سے ایک عام آدمی نماز پڑھا سکتا ہے جس کا تبلیغی جماعت میں چلہ یا چار مہینے لگے ہو، مستقل نماز پڑھا سکتا ہے۔

    جواب نمبر: 49547

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 20-16/L=1/1435-U اگر وہ شخص مسائل نماز وقراء ت سے واقف ہو تو ایسا شخص مستقل امامت کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند