عنوان: وتر کی نماز میں اگر کوئی شخص سجدہ سہو کرنا بھول جائے اور دونوں طرف سلام پھیر لے اورسلام کے بعد فوراً یاد آجائے کہ اس پر سجدہ سہو ضروری تھا تو اب اس کو کیا کرنا چاہئے؟
سوال: وتر کی نماز میں اگر کوئی شخص سجدہ سہو کرنا بھول جائے اور دونوں طرف سلام پھیر لے اورسلام کے بعد فوراً یاد آجائے کہ اس پر سجدہ سہو ضروری تھا تو اب اس کو کیا کرنا چاہئے؟
جواب نمبر: 4888201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1681-1389/B=1/1435-U
جب سلام کے بعد فوراً یاد آجائے تو اسی وقت سلام پھیرکر سجدہٴ سہو کرلے۔