• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 48302

    عنوان: جو حفاظ رمضان شریف سے پہلے اور بعد میں داڑھی منڈوا لیتے ہیں یا ایک مشت سے چھوٹی کروالیتے ہیں ، انہیں تراویح یا کسی بھی نماز میں امام بنانا کیسا ہے؟

    سوال: جو حفاظ رمضان شریف سے پہلے اور بعد میں داڑھی منڈوا لیتے ہیں یا ایک مشت سے چھوٹی کروالیتے ہیں ، انہیں تراویح یا کسی بھی نماز میں امام بنانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 48302

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1539-1131/H=11/1434-U جائز نہیں، البتہ اگر وہ سچی پکی توبہ کرلے اور مقدارِ واجب ایک مشت ڈاڑھی ہوجائے اور ذمہ دارانِ مسجد کو اصلاح پر اطمینان ہوجائے تو پھر امام بنانا درست ہوجائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند