• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 47661

    عنوان: کیاچار رکعات سنت موٴکدہ کی آخری دو رکعات میں الحمد کے بعد سورة پڑھنی چاہئے یا نہیں؟

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیاچار رکعات سنت موٴکدہ کی آخری دو رکعات میں الحمد کے بعد سورة پڑھنی چاہئے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 47661

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1257-306/H=10/1434 سنت موٴکدہ میں پڑھنی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند