• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 47440

    عنوان: نماز کے دوران منھ میں معدے کی طرف سے پانی آنے سے اور خود بخود چلی جانے سے تو نماز پر فرق نہیں آتا، خاص کر روزوں میں؟

    سوال: نماز کے دوران منھ میں معدے کی طرف سے پانی آنے سے اور خود بخود چلی جانے سے تو نماز پر فرق نہیں آتا، خاص کر روزوں میں؟

    جواب نمبر: 47440

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1353-461/L=11/1434-U نماز کے دوران منھ میں معدے کی طرف سے پانی آنے اور خود بخود چلے جانے سے نماز یا روزے پر کوئی فرق نہیں آئے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند