عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 47063
جواب نمبر: 47063
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1177-909/H=11/1434 اگر وقت ادا میں بس رکنے کی کوئی صورت نہ ہوسکے تو مجبورا جس طرح پڑھ سکے پڑھ لے خواہ قبلہ رخ نہ ہوسکے مگر بس سے اترکر قضا بھی کرلے یعنی دوبارہ پڑھ لے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند