• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 47045

    عنوان: بغیر عذر فرض نماز بیٹھ کر پڑھے تو اسکی نماز ہوگی یا نہیں؟

    سوال: بغیر عذر فرض نماز بیٹھ کر پڑھے تو اسکی نماز ہوگی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 47045

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1178-910/H=10/1434 فرض نماز میں قیام فرض ہے، پس اگر بغیر کسی مجبوری وعذر کے بیٹھ کر فرض ادا کرے گا تو نماز صحیح نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند