عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 46990
جواب نمبر: 46990
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1218-821/L=11/1434-U تراویح کی نماز کی حیثیت سنت کی ہے اور قضا عمری میں چھوٹی ہوئی فرض نمازیں ادا کی جاتی ہیں اور حنفی مسلک میں سنت اور نفل پڑھنے والے کی اقتداء میں فرض نماز ادا کرنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند