• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 46537

    عنوان: کیا رات بارہ بجے کے وقت نماز پڑھنا صحیح ہے ؟ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وقت جناتوں کا ہوتاہے اور یہ صحیح نہیں ہے۔

    سوال: کیا رات بارہ بجے کے وقت نماز پڑھنا صحیح ہے ؟ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وقت جناتوں کا ہوتاہے اور یہ صحیح نہیں ہے۔

    جواب نمبر: 46537

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1024-802/H=8/1434 لوگوں کا یہ قول غلط ہے، اغلاط العوام کے قبیل سے ہے، اس پر کوئی دلیل قائم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند