• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 46124

    عنوان: مسجد کے ہا ل کو چھوڑ کر مسجد کی چھت پر جماعت کروانا سخت گرمی کی وجہ سے ، کیا اس کی اجازت ہے یا نہیں؟ اور علماء اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: مسجد کے ہا ل کو چھوڑ کر مسجد کی چھت پر جماعت کروانا سخت گرمی کی وجہ سے ، کیا اس کی اجازت ہے یا نہیں؟ اور علماء اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 46124

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 933-729/H=10/1434 سخت گرمی کی وجہ سے بھی ہال چھوڑکر چھت پر جماعت کرنا مکروہ ہے، فتاوی ہندیہ کی کتاب الکراہیة میں اس کی صراحت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند