عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 4525
اگر میری عصر کی سنت چھوٹ جائے تو میں اس کو فرض نمازکے بعد پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟
اگر میری عصر کی سنت چھوٹ جائے تو میں اس کو فرض نمازکے بعد پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟
جواب نمبر: 452501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 870=820/ د
عصر کی فرض کے بعد نماز نفل پڑھنا مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا مسبوق کے لیے سورہٴ فاتحہ کے ساتھ سورہ ملانا بھی ضروری ہے
3765 مناظرنماز اور روزہ کس عمر سے فرض ہے؟
5744 مناظرنماز کا صحیح وقت کب شروع ہوتا ہے، كیسے جانیں؟
3156 مناظرنماز میں نیند آجانا اور آنکھ کھلنے پر بقیہ نماز پوری کرنا؟
1497 مناظر