• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 44160

    عنوان: سجدہ سہو كے بعد تشہد

    سوال: آپ نے ایک سوال میں بتایا " قعدہء اخیرہ میں تشہد پڑھ کر سلام پھیر کر سجدہء سہو کیا جاتا ہے، پھر تشہد درود شریف دعاء پڑھ کر ختم نماز کے لیے سلام پھیرا جاتا ہے، عند الحنفیہ یہی طریقہ رائج ہے "۔۔ میرا سوال ہے کہ آپ لوگ جس حدیث پر عمل کر کے اس طرح سجدہ سہو کرتے ہیں کیا وہ حدیث ضعیف ہے یا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 44160

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 404-404/M=3/1434 سجدہٴ سہو کا مذکورہ طریقہ جس پر احناف کے یہاں عمل ہے، صحیح اور حسن درجہ کی روایت سے ثابت ہے، ثبوت کے لیے روایات ملاحظہ کیجیے: عن محمد بن سیرین، یقول: سمعت أبا ہریرة، یقول: صلی بنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إحدی صلاتی العشی، إما الظہر، وإما العصر، فسلم فی رکعتین“ الحدیث ”فصلی رکعتین وسلم، ثم کبر ثم سجد ثم کبر فرفع ثم کبر وسجد، ثم کبر ورفع، قال: (اي محمد بن سیرین کما قال النووي) وأخبرت عن عمران بن حصین أنہ قال: “وسلم“ رواہ مسلم (۱/۲۱۳) عن عمران بن حصین: أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم صلی بہم فسہا فسجد سجدتین، ثم تشہد ثم سلم“․ رواہ الرمذي (۱/۵۲) وقال: حسن غریب وأبوداوٴد (۱/۴۰۱) وسکت عنہ، وفي فتح الباري (۲/۷۹): رواہ ابن حبان في صحیحہ، والحاکم في مستدرکہ وقال الحاکم: صحیح علی شرط الشیخین․ قال ابن مسعود رضي اللہ عنہ: “إذا قام أحدکم في قعود، أو قعد في قیام، أو سلم في الرکعتین، فلیتم ثم لیسلم ثم یجسد سجدتین یتشہد فیہما ویسلم“․ أخرجہ سحنون في المدونة الکبری لہ (۱/۱۲۸) ورجالہ أشہر من أن یثنی علیہم غیر خصیف، وہو حسن الحدیث إذا روی عنہ ثقة، وأیما رجل أوثق من سفیان، فالأثر حسن جید․ عن ابن مسعود رضي اللہ عنہ مرفوعاً: ”إذا شک أحدکم فی صلاتہ فلیتحر الصواب، فلیتم علیہ، ثم لیسلم ثم یسجد سجدتین“․ روہ البخاري (۱/۵۸)․ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَلَّمَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ وَہُوَ جَالِسٌ، ثُمَّ سَلَّمَ“ رواہ النسائي (۱/۱۹۵) وسکت عنہ․ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ”أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلَّی ثَلَاثًا، ثُمَّ سَلَّمَ ، فَقَالَ الْخِرْبَاقُ: إِنَّکَ صَلَّیْتَ ثَلَاثًا، فَصَلَّی بِہِمُ الرَّکْعَةَ الْبَاقِیَةَ، ثُمَّ سَلَّمَ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَیِ السَّہْوِ، ثُمَّ سَلَّمَ“ رواہ النسائي (۱/۱۹۵) وسکت عنہ․ وروی مسلم نحوہ (۱/۲۱۴) عن عبد اللہ بن جعفر أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: ”من شک في صلاتہ فلیسجد سجدتین بعدما یسلم“ رواہ أبوداوٴد والنسائي ورواہ البیہقي، وقال: ”إسنادہ لا بأس بہ“ زیلعي (۱/۳۰۰) وفي ”الدرایة“ وصححہ ابن خزیمة (ص۱۲۵) عن ثوبان رضي اللہ عنہ عن النبي صلی اللہ علیہ وسلم قال: ”لکل سہو سجدتان بعد ما یسلم“ رواہ أبوداوٴد (۱/۴۰۱) ولم یضعفہ، فہو حدیث حسن․ (دیکھئے إعلاء السنن: ج۷ ص۱۳۲، ۱۳۳، ط: کراتشي باکستان)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند