• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 43841

    عنوان: ۴۰ دن تکبیر اولی کی پابندی

    سوال: حدیث میں ۴۰ دن تکبیر اولی کی پابندی ہے . اگر ۳۶ دن کے بعد نماز عصر کی جماعت ہو گئی بھر چوک کی بڑی جامعہ مسجد میں گیا وہاں بھی جماعت ہو چکی تھی . یہ خود امام بن گیا، اس نے اپنی جماعت کرا لی، یہ اس ۴۰ دن والی فضیلت میں ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 43841

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 309-309/M=3/1434 صورت مسئولہ میں وہ شخص چالیس دن والی فضیلت میں شامل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند