• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 43564

    عنوان: فجر كی نماز كی سنتیں كب پڑھیں

    سوال: اگر کسی شخص کو فجر کی نماز تشہد کی حالت میں ملے اور وہ نماز میں جاملے اس کے بعدسنت کب پڑھ سکتاہے؟

    جواب نمبر: 43564

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 297-235/B=3/1434 اس کو چاہیے کہ فجر کی سنت سورج نکلنے کے بیس منٹ بعد پڑھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند