عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 4342
کیا نماز وتر کی قضا ہے؟
کیا نماز وتر کی قضا ہے؟
جواب نمبر: 434201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 541=583/ ل
جی ہاں! نماز وتر کی بھی قضا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام
کعبہ جس طرح سے وتر پڑھاتے ہیں وہ کافی مختلف ہے جس میں وہ دعا بھی منگواتے ہیں
کیا آپ اس کی وضاحت کرسکتے ہیں؟ اور ایسے میں مقتدی کو کس طریقہ سے اقتداء کرنی
ہوگی؟
اگر کوئی اگلی صف میں کھڑا نماز ی چالو نماز میں صف چھوڑ کر چلا جائے تو پچھلی صف میں کھڑے نمازی کو اگلی صف پر کرنی پڑے گی؟ اگر کرنی پڑے گی، تو کس طرح چالو نماز میں ہٹنا چاہیے؟
2026 مناظرعصر کی نماز کب مکروہ ہوتی ہے اور یہ کراہت کون سی ہے؟
1247 مناظرکیا ہم عصر کی نماز کے بعد ظہر نماز کی قضا پڑھ سکتے ہیں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
3544 مناظروطن اصلی اور جائے رہائش واپس آنے پر نماز پوری پڑھیں گے یا قصر کریں گے؟
1643 مناظرمسبوق اپنی چھوٹی ہوئی رکعتیں کس طرح ادا كرے؟
1699 مناظرمیرے ادارہ کے سامنے مسجد ہے مگر ہمارے ادارہ میں نمازکا کمرہ ہے۔ کیا نماز کمرے میں جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟ کیا اذان دے کر پڑھنا چاہیے یا نہیں؟
1887 مناظر