عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 43417
جواب نمبر: 4341731-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 178-178/L=2/1434 اگر آپ وضو کرکے نماز پڑھ رہے ہیں پھر وضو ٹوٹنے کا صرف شک ہوتا ہے، خروج ریح کی آواز یا بو محسوس نہیں ہوتی تو محضشک کی وجہ سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹے گا، اور نماز درست قرار پائے گی، کیوں کہ شرعی ضابطہ ہے کہ یقین شک سے زائل نہیں ہوتا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا
3383 مناظرآپ
سے یہ جاننے کی گزارش ہے کہ کیا فرض نماز میں سجدہ سہو کیا جاسکتا ہے یا نہیں، یا
فرض دوبارہ پڑھیں گے؟
چند روز قبل نماز فجر میں ونجنی من القوم الظالمین کی جگہ ونجنی من المؤمنین پڑھا گیا تھا، اس نماز كے بارے میں كا كیا حكم ہے؟
2590 مناظر