• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 43369

    عنوان: اگر امام غلطی سے ایک رکعت میں تین سجدے کردے تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائیگی؟

    سوال: اگر امام غلطی سے ایک رکعت میں تین سجدے کردے تو کیا سجدہ سہو سے نماز ہو جائیگی؟

    جواب نمبر: 43369

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 179-132/L=2/1434 جی ہاں! سجدہ سہو سے نماز ہوجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند