عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 42938
جواب نمبر: 4293801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 54-54/M=2/1434 اگر مہندی میں کوئی ناپاک چیز شامل نہیں ہے تو مہندی لگی ہوئی حالت میں نماز پڑھ سکتے ہیں۔ ============== بشرطیکہ وضو پہلے سے رہا ہو۔ (د)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نماز میں نیند آجانا اور آنکھ کھلنے پر بقیہ نماز پوری کرنا؟
1483 مناظرنماز فجر کی سنتوں کی قضا ہے یا نہیں؟ رہ نمائی فرمائیں۔
کیا کہتے ہیں
مفتیان کرام اس بارے میں کہ اگر کوئی عام آدمی کسی شخص کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھے
کہ وہ سجدے اور رکوع صحیح نہیں ادا کر رہا ہے یا تیز نماز پڑھ رہا ہے تو اس بارے
میں کیا حکم ہے وہ شخص دوسرے شخص کو سمجھائے یا کسی عالم دین کو بتائے کہ وہ اس کی
اصلاح کریں؟ اس شخص پر کیا ذمہ داری آتی ہے؟
امامت کی شرائط کی وضاحت فرمائیں ۔ نیز، داڑھی کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
3249 مناظرسوال یہ ہے کہ میں کرتا اور بنیان کے بغیر نماز اور تلاوت کرتا ہوں، کیوں کہ مجھے گرمی بہت لگتی ہے ۔ یہ صرف گھر میں ہی کرتا ہوں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ مجھے ناف کے نیچے اور پاؤں کے تلووں میں بہت پسینہ بھی آتا ہے۔
4351 مناظر