• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 42802

    عنوان: کیا ہم باڈی اسپرے یا سنٹ لگا سکتے ہیں اور کیا اسے لگاکر نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

    سوال: کیا ہم باڈی اسپرے یا سنٹ لگا سکتے ہیں اور کیا اسے لگاکر نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 42802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 51-51/M=2/1434 اگر اس میں حرام الکحل یا ناپاک اجزاء کی آمیزش نہ ہو تو اسے لگاسکتے ہیں اور لگاکر نماز پڑھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند