• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 42525

    عنوان: عشاء کی نماز ہم کس وقت تک تاخیر کرسکتے ہیں؟ خاص طورپر وتر کی نماز؟

    سوال: سوال یہ ہے کہ عشاء کی نماز ہم کس وقت تک تاخیر کرسکتے ہیں؟ خاص طورپر وتر کی نماز؟

    جواب نمبر: 42525

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1760-624/L=1/1434 عشاء کو ثلث لیل تک اور اس شخص کے لیے جس کو اخیر رات میں اٹھنے پر اعتماد ہو اور اخیر رات تک موخر کرنا مستحب ہے، ویستحب تأخیر العشاء إلی ثلث اللیل․․․ ویستحب تاخیر الوتر إلی آخرہ أي آخر اللیل لمن یثق بالانتباہ وإلا فقبل النوم أي وإن لم یثق بہ أوتر قبل النوم لقولہ علیہ السلام ”من خاف أن لا یقوم آخر اللیل فلیوتر أولہ ومن طمع أن یقوم آخرہ فلیوتر آخرہ“۔ (مجمع الأنہر: ۱/۱۰۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند