• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 42269

    عنوان: بریلویوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

    سوال: بریلویوں کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟ کیا ان کے پیچھے نماز ہوتی ہے ؟

    جواب نمبر: 42269

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1634-1634/M=12/1433 اگر بریلوی شرکیہ عقائد میں مبتلا ہے تو اس کے پیچھے نماز نہ پڑھیں، اور اگر اس کا اطمینان ہو کہ وہ شرکیہ عقائد نہیں رکھتا تو نماز اس کے پیچھے ہوجاتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند