عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 42073
جواب نمبر: 42073
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1060-1048/N=11/1433 مردوں کے حق میں ہاتھ ستر میں داخل نہیں اس لیے اگر پورا ہاتھ بھی کھل جائے تب بھی نماز فاسد نہ ہوگی، ہاں البتہ کہنی کھول کر یا آستین چڑھاکر نماز پڑھنا مکروہ ہے، کذا فی الدر والرد (کتاب الصلاة باب ما یفسد الصلاة وما یکرہ فیہا: ۲/۴۰۶۔ ط: مکتبہ زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند