عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 41922
جواب نمبر: 41922
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1872-1442/B=11/1433 اگر تصویر ظاہر ہو ڈھکی چپی نہ ہو تو سامنے ہو یا دائیں بائیں ہو نماز مکروہ ہوتی ہے۔ اور ایسے گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند