• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 4189

    عنوان:

    نمازمیں جو درود کے بعد دعائیں پڑھی جاتی ہیں، کیا یہ پڑھنا لازمی ہیں؟

    سوال:

    نمازمیں جو درود کے بعد دعائیں پڑھی جاتی ہیں، کیا یہ پڑھنا لازمی ہیں؟

    جواب نمبر: 4189

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 260=260/ م

     

    نماز میں درود کے بعد دعائے ماثورہ پڑھنا مسنون ہے:کما فی الدر المختار: وسننُھا.... والصلاةُ علی النبي في القعدة الأخیرة.... والدعاء أي قبل السلام الخ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند