عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 41775
جواب نمبر: 41775
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1500-1500/M=11/1433 امام صحیح العقیدہ ہو، قرآن تجوید کے ساتھ پڑھتا ہو، طہارت ونماز کے مسائل سے واقف ہو، متبع سنت ہو، ان اوصاف کا خیال رکھتے ہوئے امام کا تقرر کرنا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند