• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 41756

    عنوان: امام کے پیچھے الحمد پڑھنا چاہئے یانہیں؟

    سوال: امام کے پیچھے الحمد پڑھنا چاہئے یانہیں؟

    جواب نمبر: 41756

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1537-1534/M=11/1433 نہیں پڑھنا چاہیے، احادیث مبارکہ سے اس کا ثبوت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند