• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 41663

    عنوان: عصر کے بعد نوافل ادا کرنا

    سوال: میں نے آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ عصر کے بعد اور سورج غروب ہونے سے پہلے نوافل ادا کر سکتے ہی یا نہیں؟

    جواب نمبر: 41663

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1489-1116/D=10/1433 مذکورہ دونوں وقتوں میں نوافل منع ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند