• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 41533

    عنوان: روزے میں مہندی لگا سکتے ہیں کہ نہیں ؟براہ کرم، جواب دیں۔

    سوال: روزے میں مہندی لگا سکتے ہیں کہ نہیں ؟براہ کرم، جواب دیں۔

    جواب نمبر: 41533

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1519-1005/H=10/1433 جس کو جہاں لگانا جائز ہے روزہ میں بھی جائز ہے، مہندی لگانے کی وجہ سے روزہ کے فاسد ہونے یا ٹوٹنے اور مکروہ ہونے کا حکم عائد نہیں ہوتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند