• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 40939

    عنوان: امام کی داڑھی

    سوال: داڑھی کا ٹنے والے امام کی پیچھے نماز اہو جاتی ہے جب کہ اس کی داڑھی ایک با لشت سے بھی کم ہے؟

    جواب نمبر: 40939

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1418-1042/D=10/1433 مکروہ تحریمی ہے،ایسے شخص کو امام نہ بنایا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند