• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 40361

    عنوان: آدھے بازو والی شرط میں نماز

    سوال: کیا آدھے بازو والی شرٹ میں نماز ہوجاتی ہے یا مکروہ ہوتی ہے؟

    جواب نمبر: 40361

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1136-718/H=8/1433 مکروہ ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند