• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 40222

    عنوان: بیٹھ کر نماج پڑھنے میں رکوع کی حد کیا ہے ؟

    سوال: بیٹھ کر نماج پڑھنے میں رکوع کی حد کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 40222

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1113-713/H=8/1433 اتنا جھکے کہ پیشانی گھٹنوں کے بالمقابل ہوجائے، فتاوی شامی وغیرہ میں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند