عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 40216
جواب نمبر: 40216
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1222-875/D=8/1433 (۱) مکروہ تحریمی ہے، نماز ادا ہوجائے گی لیکن مذکورہ شخص کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔ (۲) اگر آپ کو معلوم ہے کہ وہ شخص تار کا غلط ہی استعمال کرے گا تو پھر اسے نہ دیں۔ اور اگر غلط اور صحیح دونوں طرح استعمال کرتا ہے یا آپ کو یقینی طور پر کچھ نہیں معلوم تو ایسی صورت میں آپ کے لیے دینا جائز ہے، گناہ استعمال کرنے والے پر ہوگا۔ آپ پر نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند