• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 39617

    عنوان: کیا ہم رکعت کے آخر میں ” السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ“کہہ سکتے ہیں؟

    سوال: کیا ہم رکعت کے آخر میں ” السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ“کہہ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 39617

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 450-463/N=7/1433 نماز کے سلام میں چونکہ اکثر روایات میں وبرکاتہ نہیں آیا ہے البتہ بعض روایات میں آیا ہے اس لیے حضراتِ احناف کے نزدیک نماز کے سلام میں وبرکاتہ کہنا جائز تو ہے لیکن بہتر نہیں، کذا في الموسوعة الفقہیة (۲۷: ۱۰۲) والدر والرد کتاب الصلاة باب صفة الصلاة: ۲/۱۴۱، ط: زکریا دیوبند) إھ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند