• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 39450

    عنوان: کیا نماز میں رکوع سے اٹھتے ہوتے سر آسمان کی طرف کرنا تھک ہے؟

    سوال: کیا نماز میں رکوع سے اٹھتے ہوتے سر آسمان کی طرف کرنا تھک ہے؟

    جواب نمبر: 39450

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 405-411/N=7/1433 اگر آسمان کی طرف سر اٹھانے میں آسمان کی طرف دیکھنا بھی پایا جاتا ہے تو یہ عمل مکروہ تحریمی ہے، نماز تو ادا ہوجائے گی لیکن ثواب گھٹ جائے گا قال في المراقي (مع حاشیة الطحطاوي کتاب الصلاة فصل في المکروہات ص:۱۹۵): ویکرہ رفعہما إلی السماء لینتہن أو لتخطفن أبصارہم إھ لفاعلہ وقد یفید التحریم إھ․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند