• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 39188

    عنوان: موبائل كی گھنٹی عمل کثیر کے بغیر بند کرسکتے ہیں

    سوال: اگر نماز میں موبائل کی گھنٹی بجتی ہے تو نماز پڑھتے پڑھتے اسکو جیب میں ہاتھ ڈال کر بند کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 39188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1173-982/B=6/1433 عمل کثیر کے بغیر بند کرسکتے ہیں، نماز فاسد نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند