• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 39139

    عنوان: کیا کلین شیو یا خسخسی داڑھی والا شخص امامت کر سکتا ہے؟ اور اسکی اقتدا ء میں ایک شرعی داڑھی والا آدمی نماز پڑھ سکتا ہے؟

    سوال: کیا کلین شیو یا خسخسی داڑھی والا شخص امامت کر سکتا ہے؟ اور اسکی اقتدا ء میں ایک شرعی داڑھی والا آدمی نماز پڑھ سکتا ہے؟

    جواب نمبر: 39139

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1139-953/B=6/1433 ایسے شخص کی امامت مکروہ تحریمی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند