عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 38958
جواب نمبر: 38958
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 255-269/N=3/1434 کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا اگر سجدہ اشارہ سے کرتا ہے تو چونکہ اشارہ کرنے والے کے پیچھے رکوع سجدہ کرنے والوں کی نماز نہیں ہوتی کذا فی کتب الفقہ والفتاوی اس لیے کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کے لیے اشارہ کے ساتھ نماز پڑھنے والا ان لوگوں کی امامت نہیں کرسکتا جو حقیقت میں رکوع وسجدہ پر قادر ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند