عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 38610
جواب نمبر: 3861001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 795-795/M=5/1433 اخیر شب میں تہجد پڑھنا افضل ہے، اگر یہ نہ ہوسکے تو آدھی رات میں پڑھ لینا بھی درست ہے، اور اگر یہ بھی دشوار ہو اور سوکر اٹھنے کی بالکل توقع نہ ہو تو ایسی صورت میں عشاء کے بعد تہجد پڑھ کر سوسکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر میری فجر کی نماز قضا ہوجائے میں نے ابھی قضا ادا نہیں کی ہے او رمیں ظہر کی نماز پڑھنے کے لیے چلا گیا وہاں ظہر کی جماعت کھڑی ہو چکی ہے تو میں جماعت میں شریک ہوں یا پہلے فجر کی قضا پڑھوں؟ اوراگر آخری رکعت چل رہی ہے تو ایسی صورت میں قضا پڑھوں یا ادا؟
681 مناظرکیا ایسے امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے جو اللہ کی ذات میں تو شرک نہیں کرتے ہیں مگر اللہ کی صفات میں شرک کرتے ہیں؟ اگر ہوجاتی ہے کیاواجب الأدا ہوتی ہے؟
276 مناظرجو شخص قیام اور رکوع کرسکتا ہو لیکن سجدہ نہ کرسکتا ہو اور نیچے بیٹھ نہ سکتا ہو وہ کس طرح نماز پڑھے؟
478 مناظرامام اوپر كی منزل میں نماز پڑھائے تو نچلی منزل والوں كی نماز درست ہوگی یا نہیں؟
857 مناظراگر ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے تو مسلم خواتین سینے پر ہاتھ کیوں باندھتی ہیں؟ یہ کون سا طریقہ ہے کہ آدمی ناف کے نیچے اور عورت سینے پر ہاتھ باندھیں؟ براہ کرم، صحیح حدیث سے ثابت کریں۔ صحیح بخاری اور دوسری احادیث کی کتابوں میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحیح اقوال موجو ہیں ،مسلمانوں کو ان اقوال کی روشنی میں زندگی بسر کرنی چاہئے کیوں کہ قرآن میں بھی اللہ تعالی نے مختلف مقامات پر یہی حکم دیا ہے: اے لوگو! اللہ اور رسول کا کہنا مانو اسی میں تمہاری کامیابی ہے۔ امت مسلمہ کو رسول کا راستہ دکھا ئیں؟