عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 38593
جواب نمبر: 38593
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 904-742/B=6/1433 اگر دیوبندی مسلک کے اور لوگ ہوں تو کسی جگہ اپنی جماعت کرلیا کریں، اور اگر ایسا ممکن نہیں تو بدرجہٴ مجبوری بریلوی امام کے پیچھے پڑھ لیا کریں، جماعت کا ثواب اور مسجد کا ثواب آپ کو مل جائے گا۔ آپ کی نماز کراہت کے ساتھ ادا ہوجائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند