• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 38408

    عنوان: عورت کی نماز کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    سوال: عورت کی نماز کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ مہربانی کرکے آپ مجھے پورا طریقہ بتائیں۔

    جواب نمبر: 38408

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 821-684/B=5/1433 ”عورتوں کی نماز کا طریقہ“ نامی مستقل کتاب گجرات سے چھپی ہے، اسے منگواکر آپ مطالعہ کریں۔ مدرسہ تعلیم الدین ڈھابیل، سملک، گجرات سے مل جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند