عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 38306
جواب نمبر: 3830601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 732-627/B=5/1433 جی ہاں نماز ہوجاتی ہے، اسی پر فتویٰ ہے، قبلہ کے لیے تحری کرکے نیت باندھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مولانا
ہمارے یہاں مسجد میں یہ ماحول ہے کہ فجر کی سنتیں جماعت شروع ہوجانے پر کرتے ہیں
یہ ان کی عادت میں شامل ہوگیا ہے، جب دوسری رکعت شروع ہوجاتی ہے تب بھی یہی سلسلہ
جاری رہتا ہے۔ سمجھانے پر کہتے ہیں کہ احناف میں جماعت کھڑی ہونے پر بھی سنتیں
پڑھنا ضروری ہے۔ کیا یہ صحیح عمل ہے؟ اس کی وجہ سے ہمارے یہاں کا ماحول ایسا ہوگیا
ہے کہ فجر کی جماعت شروع کرنے کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ برائے کرم تفصیل سے
جواب دیں میں منتظر ہوں۔
ایک شخص اگر رکوع کی حالت میں امام کو پالے (یعنی امام رکوع ہی میں تھا اور اس نے نیت باندھ کر تکبیر تحریمہ کے بعد کچھ دیر قیام کیا اور پھر دوسری تکبیر کہتے ہوئے رکوع میں چلا گیا) تو کیا اس کی رکعت ہو جائے گی؟ مہربانی فرماکر حوالے کے ساتھ جواب ارشاد فرماویں۔
7301 مناظربد عقیدہ شخص کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم
2592 مناظرنماز میں لقمہ دینے کاحکم
2772 مناظرسفر کے دوران نماز قصر پڑھی جاتی ہے اس کی نیت کیسے کرتے ہیں؟ اوراگر سفر کے دوران کسی کی نماز چھوٹ جائے اور وہ شخص اپنے گھر واپس آجائے ایسی حالت میں قضا نماز قصر کی نیت کرے گا یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟
10263 مناظر