عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 38023
جواب نمبر: 38023
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 693-101/B=5/1433 سعودیہ کے لوگ تو غلط نہیں مانتے ہیں، شاید آپ خود غلط مانتے ہیں، جو وہاں غیرمقلد لوگ آباد ہوگئے ہیں وہی غلط مانتے ہیں، حدیث شریف میں دونوں روایتیں آئی ہیں، سینہ کے اوپر ہاتھ باندھنے کی اور ناف کے نیچے باندھنے کی، اسی لیے امام ترمذی نے جامع ترمذی میں لکھا ہے کہ اس میں توسع ہے، جی چاہے سینہ کے اوپر ہاتھ باندھے اور جی چاہے ناف کے نیچے باندھے، دونوں صحیح ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند