عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 37469
جواب نمبر: 37469
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 341=274-3/1433 جی ہاں التحیات پڑھ کر بھی سلام پھیرسکتے ہیں، بہتر یہ ہے کہ اس کے بعد اللہم صلی علی محمد وعلی آل محمد بھی پڑھ لیا کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند