عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 37417
جواب نمبر: 3741701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 542=542-3/1433 تیس حروف ہونے چاہئیں، وکذا لو کانت الآیة أو الآیتان تعدل ثلاثا قصارًا أي مثل ثم نظر إلخ وہي ثلاثون حرفا فلو قرأ قدر ثلاثین حرفا یکون قد أتی بقدر ثلاث آیات․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں جانناچاہتا ہوں کہ تراویح میں دوسنت ہیں، ایک پورے رمضان میں پڑھنااور دوسری پوراقرآن سننا۔ ہرمہینہ تین دن کے لیے ہم جماعت میں جاتے ہیں۔ اب اگر ہم شہرکے ایک دوسری مسجد میں جائیں تو ہرمسجد میں روزانہ کے حساب سے مختلف پارے پڑھے جاتے ہیں، اس لیے دوسری سنت پوری نہیں ہوپاتی ہے چونکہ ہم ایک مسجد سے دوسری مسجد جاتے رہتے ہیں، کیا میں رمضان میں تین دن کے لیے جماعت میں جاؤں یااسے ترک کردوں؟ یا میں اسی مسجد میں واپس آجاؤں جہاں میں نے تراویح شروع کردی ہے یا اسی مسجدمیں پڑھوں جہاں جاؤں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2522 مناظرمقتدیوں كی ناراضگی كے باوجود امامت كرنا؟
1515 مناظرعورتوں كا آن لائن تراویح پڑھنا كیسا ہے؟
1854 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ کیا غیر مقلد کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟ غیر مقلد کون ہیں ؟ اور ان کے کیانشان ہیں؟ یہ لوگ بہت تیزی سے اپنے امام اور لوگوں کو مسجد میں یہاں فٹ کررہے ہیں جو بظاہر تو بہت اسلام ، اسلام کرتے ہیں مگر حقیقت کچھ اور ہے۔ اور سیدھے سادھے مسلمانوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ گھر کے قریب مسجدوں میں اگر امام غیر مقلد ہیں تو کیا میں گھر پر اکیلے نماز پڑھ لوں؟
1410 مناظر