عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 37395
جواب نمبر: 3739501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 616-616/M=4/1433 جامعہ نظامیہ سے فارغ ہونے والوں کے عقائد کی تفصیل ہمیں معلوم نہیں ہے، جو بدعتی یا بریلوی شرکیہ عقائد میں مبتلا ہوں اس کے پیچھے نماز نہ پڑھیں اور اس کو سلام کرنے میں پہل نہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی امام سگریٹ ، بیڑی پیتاہے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یانہیں؟ حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ (۲) کیا کعبہ زمین کے بیچ میں ہے؟کیا اس کا ثبوت حدیث سے ثابت ہے؟
6169 مناظراگر
کسی شخص کی بہت سی نمازیں قضا ہوں اور وہ نماز نہ پڑھتا ہو تو کیا اسکی طرف سے
کوئی کفارہ دیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ اور اس کفارے کی کیا صورتیں ہوں گی۔
عرض یہ ہے کہ نماز میں جب کھڑے ہوتے ہیں تو کیا زبان سے نیت کرنا ضروری ہے؟ یا وضو کرکے آنے کے بعد اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ لیں؟ سنت، نفل، واجب، صلوة تسبیح، صلوة توبہ وغیرہ نمازوں کا کیا طریقہ ہے؟ نیت باندھنا یا دل میں جو نیت کرتے ہیں وہی کافی ہے؟
4571 مناظرمیرے والد صاحب کے پاس ایک پراپرٹی تھی جو کہ ان کو میرے دادا سے ملی تھی۔ میرے والد کے تین لڑکے اور دو لڑکیاں تھیں۔ بھائیوں نے مذکورہ بالا پراپرٹی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیابہنوں کی اجازت کے بغیردرج ذیل طریقہ سے۔ گراؤنڈ فلورایک بھائی بنائے گا۔ پہلا فلور دوسرا بھائیبنائے گا۔ تیرا فلور تیسرا بھائی بنائے گا۔ کیا یہ درست ہے یا نہیں؟ برائے کرم شریعت کے مطابق ہم کو پراپرٹی کو صحیح طریقہ پر تقسیم کرنے کا طریقہ بتائیں۔
1776 مناظرسفر شروع كرنے بعد كہاں سے نماز قصر شروع كی جائے گی اور سفر میں كب تك پڑھی جاتی رہے گی؟
6334 مناظرگھر میں اذان دینا
2719 مناظر