سوال: سوال یہ ہے کہ کیا بغیر ڈاڑھی کے ، امامت کی جاسکتی ہے اور اقامت یا اذان دی جا سکتی ہے کسی ڈاڑھی والے کی موجودگی میں؟ براہ کرم ، قرآن یا حدیث کی دلیل کے ساتھ جواب دیں۔
جواب نمبر: 3658401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 260=146-2/1433
ڈاڑھی منڈے یا مقدارِ واجب ایک مشت سے کم رکھنے والے شخص کی امامت، اقامت، اذان مکروہ تحریمی ہے، کتب فقہ وفتاویٰ بلکہ حدیث و شروحِ حدیث شریف میں بھی صاف صراحت ہے۔