• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 36553

    عنوان: اکیلے فرض نماز پڑھتے وقت تکبیر کہنا ضروری ہے یا نہیں؟

    سوال: اکیلے فرض نماز پڑھتے وقت تکبیر کہنا ضروری ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 36553

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 278=278-2/1433 ضروری نہیں، مستحب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند