عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 36546
جواب نمبر: 3654601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 284=284-2/1433 راستے میں قصر کریں گے، اور جہاں جاتے ہیں وہاں پندرہ دن سے کم ٹھہرتے ہیں تو وہاں بھی قصر کریں گے ورنہ اتمام کریں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تخت یا چارپائی پر نماز پڑھنا؟
10206 مناظرمیری رات کوعشاء کے بعد پاکستان کی فلائٹ ہے جو کہ تیرہ چودہ گھنٹوں کی ہے۔ میں عشاء ایئر پورٹ پر قصر کروں گا پوری پڑھوں گا؟ (۲) سفر رات کو شروع ہوگا اور پوری رات سفر کے بعدرات کو سات بجے فلائٹ دبئی پہنچے گی۔ فلائٹ میں کتنی اورکون کون سی نماز پڑھنی ہوگی، کیوں کہ رات ہی کو سفر ہوگا؟ (۳) نماز کے اوقات کیسے شمار کروں گا؟ (۴) ہوائی جہاز میں نماز کے لیے جگہ نہیں ہوتی ہے اور اگر ہوتی بھی ہے تو فلائٹ کے عملہ والے آج کل کے حالات کی وجہ سے کھڑے ہونے نہیں دیتے ہیں۔ کیا سیٹ پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟ مہربانی فرماکر تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
میں
بجنور کا رہنے والا ہوں اور نوئیڈا میں نوکری کرتاہوں۔ نوئیڈا بجنور سے ایک سو
پچاس کلو میٹر کی دوری پر ہے۔ میں چھ روز کے لیے نوئیڈا ہر ہفتہ جاتا ہوں۔ کیا
مجھے نماز قصر ادا کرنی ہوگی یا پور ی نماز ادا کرنی ہوگی؟ نوئیڈا میں میرا گھر بھی
ہے جس میں ابھی نہیں رہتا ہوں۔ میں بجنور اتوار میں آتا ہوں۔
رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی کبھی باندھ کر ۔ حکم تبدیل ہونے کی کوئی خاص وجہ کہیں سے ثابت ہے؟
4295 مناظر